Turkey scholarships

 #turkey 📢✈️📢✈️🏃‍♀️🏃‍♂️

خوبصورت لوگوں کا ملک 🥰

ترکی میں سکالرشپس پر آپلائی کھلنے والی ہے

بیچلر سے لیکر پی ایچ ڈی تک ہر پروگرام والے اپلائی کرسکتے ہیں۔ 

پہلے اکاؤنٹ بناؤ لنک پر اس کے بعد سکالرشپ سے متعلق پوری ڈیٹائل اور ریکوائرمنٹس چیک کرو 😍

دوستوں کیساتھ بھی شئیر کرو دوسروں کا بھی بھلا ہو جائے ☺️

#Apply 👇👇👇

tbbs.turkiyeburslari.gov.tr

#deadline 

10 January se 20 Feb tak


ترکی 🇹🇷کی مشہور اسکالرشپ Turkey Burslari Scholarship  پر انلائن  اپلائی کرنے کا طریقہ کار:


نوٹ: اپلائی کرنے میں صرف 20 دن رہ گئے ہے۔


اپکو معلوم ہوگا کہ  Turkey Burslari Scholarship ترکی کا سب سے بڑا اور مشہور اسکالرشپ پروگرام ہے جو کہ ترکی گورنمنٹ اس کو انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو فراہم کرتا ہے۔ ہر سال اس اسکالرشپ کے تحت 5000 انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو لیا جاتا ہے۔ اس اسکالرشپ پر دنیا بھر کے سٹوڈنٹس جس میں سینکڑوں پاکستانی سٹوڈنٹس بھی پڑھتے ہے۔  یہ بلکل فری اسکالرشپ ہے آپکو کسی کو پیسے دینے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی کنسلٹنٹ کی ضرورت ہے۔  نہ IELTS /GRE نہ کسی اور ٹیسٹ اور نہ ہی اپلائی کی کوئی Fee ہے اگر آپکے پاس لیپ ٹاپ ہے تو آپ گھر بیٹھ کر خود آپلائی کرسکتے ہے ہے کیسے  میں آپکو بتاتا ہو۔ 🇹🇷🇵🇰


اس اسکالرشپ پر اپلائی آنلائن ہے اور صرف ایک جگہ (ترکی اسکالرشپ کی ویبسائٹ پر اپلائی کرنا ہوتا ہے بس) 


پہلا مرحلہ: 📚

اس اسکالرشپ پر اپلائی کرنے کیلئے اپکو Turkey Burslari اسکالرشپ کی فورٹل پر جانا ہے اور وہاں پر اپنے سب سے پہلے اکاؤنٹ Signup کرنا ہے۔ اکاؤنٹ بنانے کیلئے اپکے پاس پاسپورٹ یا اپنا قومی شناختی کارڈ درکار ہوگا۔


دوسرا مرحلہ:🔍

 اکاؤنٹ بنانے کے بعد اپ کے Email (جو اپ اکاؤنٹ بنانے کے وقت انٹر کرتے ہو) اس پر بھیج دیا جائیگا۔ اس لنک پر کلک کرکے اپ ڈائیریکٹ سکالرشپ کی فورٹل پر Login ہوجاوگے۔۔۔ 


تیسرا مرحلہ:🔍

۔ Login  کرنے بعد بائیں سائد پر ایک لسٹ نمودار ہوگا جس میں Personal Information+ academic information وغیرہ انٹر کرنا ہوتا ہے۔ یہ تمام انفارمیشن انٹر کرنے کے بعد اپنے ٹاپ پر موجود  بٹن پر کلک کرنا ہوتا ہے۔ 


چوتھا مرحلہ:  📚

اب اپ درخواست دینے کی مرحلے میں داخل ہوچکے ہو۔ یہاں پر اپکو  "بیچلر ، ماسٹر اور پی ایچ ڈی " کیلئے اپلائی کرنے کا اپشن ہوگا۔ اپنے مطلوبہ پروگرام پر سلیکٹ  کرنا ہوتا ہے۔ جس پروگرام پر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہو چاہے ہو بیچلر ہو ماسٹر ہو یا پی ایچ ڈی۔


پانچواں مرحلہ:🔍

انٹر کرنے کے بعد اپکو سب سے پہلے ایک خالی پیج جگہ نظر ائیگا جس میں اپکو Letter of Intent لکھنا ہوتا ہے۔ اس سٹیٹمنٹ میں  اپنے اپکو Describes کرنا ہے کہ اپ کون ہے، کیوں اس اسکالرشپ پر اپلائی کرنا چاہتے ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔

نوٹ: Letter of intent ایک ضروری چیز ہوتا ہے جس کی وجہ سے اپکو اسکالرشپ دینے یا دینے کا فیصلہ کردیا جاتا ہے۔ اگر اپکو اس کے حوالے سے رہنمائی چاھیے تو اپ نیچے دئیے گئے لنک وزٹ کریں وہاں پر آپ کو  PDF میں ایک Template/ Sample ملیگا اور ساتھ وہاں پر موجود کچھ ٹپس بھی جس  سے اپکو اندازہ ہوگا کہ یہ کس طرح لکھا جاتا ہے۔ اور کونسی باتیں ضروری ہے اور کونسی نہیں ۔

Link for Letter of Intent :

https://bit.ly/3iN60yE


چھٹا مرحلہ: 🇹🇷

۔Letter of Intent لکھنے کے بعد اپکے سامنے 7 سوالوں پر مشتمل تےخانے ملینگے جس میں اپنے اپنی Study Plan/ Research Proposal کو لکھنا ہے۔۔ مجھے معلوم ہے کہ اپ Confused ہونگے کہ اس کو کیسے لکھنا ہے ہے وغیرہ وغیرہ!!  اس میں اپنے اپنے ریسرچ جو ماسٹر یا پی ایچ ڈی کیلئے اپ منتخب کرتے ہے اس کو تفصیلات دینے ہوتے ہے جو کہ بہت اسان ہے۔   بحرحال میں نیچے ایک لنک دے رہا ہو جس کے ذریعے آپ اس اسکالرشپ کیلئے لکھے گئے پروفوزل کی Template یا Sample  کو گوگل سے ڈاؤنلوڈ کرکے انکو دیکھ سکتے ہے کہ ان سوالوں کے جواب کیسے دینے ہے۔ وہاں پر اپکو کچھ ٹپس ملینگے انکو پڑھیں تاکہ لکھنے میں اپکو اسانی ہو۔ ایک بات زہن میں رکھیں کہ کاپی ، پیسٹ نہ کریں ورنہ اپکی اسکالرشپ کی درخواست ریجکٹ ہونی کی چانس پھر 100٪ ہوگی۔

Link  for Research Proposal Template:

 👉 https://bit.ly/3Wm4y3M


نوٹ:  اوپر دیا گیا " چھٹا مرحلہ" صرف ماسٹر اور پی ایچ ڈی والوں کیلئے ہے۔ بیچلر کیلئے یہ ضروری نہیں۔


ساتھوں مرحلہ:🇹🇷

 ان سب کو جمع کرنے کے بعد اپکو ترکی کی 12 یونیورسٹیوں کو سلیکٹ کرنا ہے جو آپکے لیئے موزوں ہے۔ اس میں یہ ہوگا کہ سب سے پہلے یعنی 1 سے 12 تک جتنی بھی اپ نے لیکٹ کی ہے اسکالرشپ کمیٹی دیکھے گی کہ اپکو اس یونیورسٹی میں رکھنا ہے یا نہیں اگر پہلے میں نہیں ہوتا تو وہ اپکی Preference کے مطابق دوسری تیسری سے لیکر 12واں میں دیکھتے ہے تو جس میں اپکا ایڈمیشن ہوجاتا ہے اسکالرشپ کمیٹی اپکو پھر خبردار کرتا ہے۔ 

نیز: یونیورسٹی کی لسٹ اپ دیتے ہو باقی کام اسکالرشپ کمیٹی کی ہوتی ہے کہ اپکو کونسی یونیورسٹی میں رکھا جاتا ہے۔  یونیورسٹی کو درخواست میں سلیکٹ کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ پہلے ان یونیورسٹیوں کی اوپر ریسرچ کریں۔ کہ انکی Requirements کیا ہے اور وہ آپ پورس کرتے ہو یا نہیں۔۔


1۔اسکالرشپس کے حوالے سے مزید تفصیلات، رہنمائی اور اپلائی کا طریقہ ویڈیو میں ڈاکومنٹس  کی تیاری اور اپللائی کی معلومات کیلئے آپ درج زیل لنک وزٹ کرسکتے ہے۔۔

Important Details Include Visit:  http://bit.ly/3IAZFAM


2۔معلومات اور اپلائی کا طریقہ کار ویڈیو  میں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

https://to.mysocial.io/s/cw9AgWrB8


3۔اسکالرشپس کے حوالے سے بنیادی معلومات اور تفصیلات اُردو زبان میں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

https://bit.ly/3WzKuvq


4۔اسکالرشپ پر درخواست دینے کیلئے آنلائن درخواست بھرنے کیلئے یہاں کلک کریں لیکن اپلائی کی لنک تب وزٹ کریں جب اپ سب کچھ جانتے ہو، جزبات سے کام نہ لیں اپنے صرف اپلائی نہیں کرنا اسکالرشپ حاصل کرنا ہے۔

https://turkeyburslari.gov.tr/


نوٹ: کوشش کریں کہ پورا ریسرچ کرکے اپلائی کریں باقی اللہ پر چھوڑ دیں۔ اسکالرشپ پر اپلائی 20 فروری تک اوپن ہے لیکن اخری تاریخ سے پہلے مطلب 10 فروری تک اپنا درخواست مکمل کرکے جمع کرلیں تاکہ بعد میں مسئلے نہ ہو۔


نوٹ: اگر آپکی ڈگری اگست 2023 سے پہلے مکمل ہوسکتی ہے چاہے وہ FSC کی ہو ماسٹر کی ہو  تو اپ ابھی Transcript پر اپلائی کرسکتے ہے۔ شکریہ۔ 


مزید  دنیا بھی اسکالرشپ کی معلومات فری میں حاصل کرنے کیلئے نیچے فیس بک گروپ جوائن  کرلو لنک ملاحظہ کریں۔

اگر اپکا کسی بھی اسکالرشپ سے کوئی سوال ہے تو نیچے لنک کے ذریعے اس گروپ جائے وہاں تفصیل کے ساتھ اپنا سوال پوچھے انشاء اللہ بہت سے پاکستانی سٹوڈنٹس اپکو جواب دینگے۔ شکریہ

https://bit.ly/3w9T8p8


نوٹ: اس تحریر میں موجود انفارمیشن  کا زیادہ تر حصہ گوگل Play Store پر موجود "Study abroad Scholarships" سے Copied ظکیا گیا ہے۔ جس پر انٹرنیشنل  اسکالرشپس کی انفارمیشن ہر منگل، جمعرات ، اتوار پر شئیر کی جاتی ہے۔ ایپ کا لنک یہاں ہے۔ https://bit.ly/3WIp2El

Comments

Popular posts from this blog

ASF jobs

Environmental Inspector